Posts

Showing posts from November, 2022

The Top 30 Urdu Quotes for Language Learners 2022

  1. Urdu Quotes About Wisdom. #1 (ہم تعلیم خرید سکتے ہیں لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے۔ (سعادت حسن منٹو  #2 عقلمند ہے وہ شخص جو انجام سوچ کر کام کرے۔ (حضرت علی)  #3  مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے۔ #4  عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔ (شیخ سعدی)  2. Urdu Quotes About Struggle and Success. #5 انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ (القرآن) #6  محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچا دے۔ #7 بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے۔ (وااصف علی واصف)  #8  ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی (علامہ اقبال) 3. Urdu Quotes About Life. #9 زندگی خود راستے بناتی ہے، راستے زندگی نہیں بناتے۔ (سعادت حسن منٹو)   #10  زندگی ریاضی کا سوال نہیں جس کا جواب معلوم ہو سکے۔ (واصف علی واصف) #11  زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں (ساغر صدیقی) #12 زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے 4. Urdu Quotes About Time. #13 وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر زن...